دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بجٹ 2021-22، کیا مہنگا ؟ کیا سستا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم، کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ سے انٹرنیشنل خریداری پر بھی ٹیکس نہیں لگے گا

آن لائن خریداری مہنگی، حکومت کا آن لائن خریداری کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان
موبائل فون کالز ، انٹر نیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایم مہنگے ڈیوٹی بڑھادی گئی
لیدر، پولٹری، طبی سامان کے خام مال پر ڈیوٹیز کم کردی گئی ہیں
موبائل فون مہنگے، درآمد کرنے پر ڈیوٹی پر اور اضافہ کرنے کا اعلان
امپورٹڈ ٹائر بھی مہنگے ،حکومت کا ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان
پولٹری فیڈ میں شامل اجزا کو ٹیرف میں چھوٹ مل گئی
مقامی طور پر تیار ہیوی موٹر سائیکل، ٹرک اور ٹریکٹر کی مخصوص اقسام پر بھی ٹیکس میں کمی کا اعلان
سوتی دھاگے کی در آمد پر 5 فیصد کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان
گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں مہنگی
بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم، کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ سے انٹرنیشنل خریداری پر بھی ٹیکس نہیں لگے گا
ایدھی فاونڈیشن سمیت انسان دوست این جی اوز کو غیر مشروط ٹیکس کی چھوٹ
موبائل فون پر 3 منٹ کی کال کے بعد ایک روپیہ اضافی ڈیوٹی لگے گی،انٹر نیٹ ڈیٹا پر ایک گیگا بائٹ پر 5 روپے اضافی دینا ہوگا
مقامی طورپرتیارہونےوالی850سی سی گاڑیوں پرفیڈرل ڈیوٹی پرچھوٹ
سیلزٹیکس بھی17فیصدسےکم کرکےساڑھے12فیصدکردیاگیا
خوردنی تیل،گھی اورفولادسستاہوگا،حکومت نےفیڈرایکسائزڈیوٹی ختم کردی
آم،کینواورسیب سمیت پھلوں کی جوس سستےہونگے،فیڈرل ایکسائزڈیوٹی ختم کرنےکااعلان
موبائل فون کالز،انٹرنیٹ ڈیٹااورایس ایم ایس مہنگے،ڈیوٹی بڑھادی گئی
بینکوں سےرقم بھجوانےپرودہولڈنگ ٹیکس ختم
اسٹاک مارکیٹ میں وِدہولڈنگ ٹیکس ختم،کیپیٹل گین ٹیکس میں کمی
گاڑیوں اوریوپی ایس میں استعمال ہونےوالی بیٹریاں مہنگی
کریڈٹ کارڈاورڈیبٹ کارڈسےانٹرنیشنل خریداری پربھی ٹیکس نہیں لگےگا

موبائل فون مہنگے، درآمد کرنے پر ڈیوٹی پر اور اضافہ کرنے کا اعلان
امپورٹڈ ٹائر بھی مہنگے ،حکومت کا ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان

موبائل فون پر 3 منٹ کی کال کے بعد ایک روپیہ اضافی ڈیوٹی لگے گی
انٹر نیٹ ڈیٹا ایک گیگا بائٹ پر 5 روپے اضافی دینا ہوگا
حکومت کا آن لائن خریداری کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان
لیدر، پولٹری، طبی سامان کے خام مال پر ڈیوٹیز کم کردی گئی ہیں

کورونا سے متعلق مصنوعات کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ مزید چھ ماہ جاری رہے گی

2436 ٹیرف لائنز پر کسٹمز ڈیوٹی میں 6 سے 7 فیصد کمی

تیار شدہ فوڈ سپلیمنٹ میں استعمال ہونیوالی اشیاء پر کسٹمز ڈیوٹی ختم

جان بچانے والی چھ ادویات پر کسٹمز ڈیوٹی ختم

20 سے 30 ہزار روپے کے تحائف بذریعہ کوریئر بھیجنے پرٹیکس چارجز عائد نہیں ہوں گے

اجناس کی اسٹوریج کے لیے استعمال ہونیوالے مخصوص بیگز پر کسٹمز ختم

اسٹین لیس اسٹیل اور ایچ آر سی سے متعلقہ فلیٹ رولڈ مصنوعات پر ڈیوٹیز ختم

بجٹ میں 12 ود ہولڈنگ ٹیکس ختم

کیش نکوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم

کیش کے علاوہ بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم

کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کے ذریعے۔بیرون ملک رقوم بھیجنے پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم

ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ایئر ٹکٹس پر ودہولڈنگ ٹیکس پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم

معدنیات نکالنے پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم

اسٹاک ایکسچینج کے ممبرز پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم

سی این جی اسٹیشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم

پیٹرولیم مصنوعات پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم

خصوصی اقتصادی زونز کے نئے سرمایہ کار اور بلڈرز پر ٹیکس ختم

اسپیشل ٹیکنالوجی زونز میں سرمایہ کاری اور اشیاء کی درآمدات پر ٹیکس چھوٹ

ایس ایم ایز کے لیے اسپیشل ٹیکس ریجیم نافذ

نئی اور پرانی ریفائنرز کی بی ایم آر پر دس سال کی ٹیکس چھوٹ

زرعی مشینری اور کتابوں کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ

بگاس پاور پلانٹس کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ

روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے تحت الیکٹرانک گاڑیوں اور موبائل فون کی خریداری کی اجازت

استعمال شدہ گاڑیوں کے کاروبار ڈاکیومنٹ کرنے کا فیصلہ

ٹیلی کام سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ

ماہانہ 25 ہزار روپے بجلی بل والے نان فائلرز اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد

سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ پر ٹیکس عائد

About The Author