دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں 5.1 شدت کازلزلہ، 2 افراد زخمی

علاقے کے رہائشیوں کو خیمے ، لحاف ، بستر اور چاول فراہم کیے گئے ہیں

چین کے جنوب مغربی صوبہ ینان کی شوانگ بائی کائونٹی میں5.1 شدت کے زلزلے سے2افراد زخمی جبکہ 2669 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکومت نے3ہزار420افراد کی امداد کے لیے دس لاکھ یوان مختص کیے ہیں۔

علاقے کے رہائشیوں کو خیمے ، لحاف ، بستر اور چاول فراہم کیے گئے ہیں۔

About The Author