دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

کابینہ آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز سمیت 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں سندھ سے متعلق معاملات

پی ڈی ایم تحریک اور قومی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

کابینہ آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز سمیت 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی

نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کی جائے گی۔

اجلاس میں کریمنل لاز میں ترامیم سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی

جبکہ کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کرے گی۔

About The Author