بجٹ میں کم آمدنی والا طبقہ عمران خان کے نشانے پر ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
حکومت بجٹ میں بھاری ٹیکس لگاکرمعاشی بوجھ ڈالنا چاہتی ہے
پیپلزپارٹی بجٹ میں عام آدمی کو معاشی طور پر کچلنے کی سازش کو ناکام بنائے گی
ملک میں پہلے ہی مہنگائی کی شرح 20 فیصد تک کی بلندی کو چھورہی ہے
اگر تنخواہ دار طبقے کو ٹیکسوں میں جکڑدیا گیا تو اس سے بڑا کوئی اور ظلم نہیں
عمران خان امیروں کو ایمنسٹی اسکیمیں دے کر عوام دشمنی ثابت کررہے ہی
بجٹ میں اربوں روپے کے ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی مسترد کرتے ہیں
ملک میں دگنی رفتار سے ملک میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے
عمران خان بتائیں کہ ان کی معاشی ٹیم کہاں گئی
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟