دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی وزیر اعظم نے خفیہ شادی کر لی

بارس جانسن نے تیسری شادی قریبی دوستوں اور رشتے داروں کی موجودگی میں کی

لندن

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے  اپنی  دوست سے خفیہ شادی کر لی۔

برطانوی وزیر اعظم کی شادی سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے برطانوی میڈیا نے کہا کہ بورس جانسن کی یہ تیسری شادی ہے جبکہ سائیمنڈ کی  پہلی۔

 بارس جانسن نے تیسری شادی قریبی دوستوں اور رشتے داروں کی موجودگی میں کی۔

اس تقریب میں مختصر نوٹس پر 30 لوگوں کو بلایا گیا تھا جو برطانیہ میں کورونا پابندیوں کے تحت مہمانوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد ہو سکتی ہے۔

اخبار کے مطابق فادر ڈینیئل ہمفریز نے یہ شادی کروائی اور اس میں تھوڑی سی تعداد میں چرچ حکام بھی شریک تھے۔

About The Author