عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید67 اموات اور2ہزار482کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح4.80 فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق
ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 607 تک پہنچ گئی
جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد9 لاکھ 13 ہزار 784 ہے۔
ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد58 ہزار611 ہے
اور 8 لاکھ 34ہزار566 افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ