دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب آج بھکر کا دورہ کریں گے

وہ اس موقع پر مختلف ترقیاتی منصوبون کا اعلان کریں گے

لاہور

وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار آج بھکر کا دورہ کریں گے

وہ اس موقع پر مختلف ترقیاتی منصوبون کا اعلان کریں گے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کے ڈیجٹیل میڈیا پر ترجمان اظہر مشوانی کا کہنا تھا کہ’

پنجاب کے پسماندہ ترین اضلاع میں سے ایک “بھکر” ہے،یہ ضلع ہر حکومت میں میں نظرانداز کیا گیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار آج بھکر کا دورہ کریں گے اور “یونیورسٹی آف تھل” سمیت 15 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا باقاعدہ آغاز کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہر ضلعے کو اس کا حق دے گی۔‘

About The Author