دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی نژاد بیلجئن لڑکی کے قتل کا معاملہ

کیس کی تفتیش سی آئی اے کینٹ سے لیکر سی آئی اے ماڈل ٹاؤن کو دے دی گئی

پاکستانی نژاد بیلجئن لڑکی کے قتل کا معاملہ

کیس کی تفتیش ایک بار پھر تبدیل کر دی گئی

کیس کی تفتیش سی آئی اے کینٹ سے لیکر سی آئی اے ماڈل ٹاؤن کو دے دی گئی

پاکستانی نژاد بیلجئن لڑکی کے قتل کیس کی سی آئی اے ماڈل ٹاؤن کو دے دی گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق تمام ریکارڈ اور زیر حراست ملزمان کو سی آئی اے ماڈل ٹاون منتقل کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل کیس کی تفتیش تھانہ ڈیفنس اور سی آئی اے کینٹ کے پاس تھی۔ سی آئی اے ماڈل ٹاون نے ہی موٹر وے زیادتی کیس کے ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔

کیس میں نامزد ملزمان ظاہر جدون،سعد بٹ اور مقتولہ کی دوست اقرا حراست میں ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق تین مئی کو قتل ہونے والی بیلجئ نژاد لڑکی کے کیس میں

زیر حراست کسی بھی ملزم کی تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی ہے۔

About The Author