دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب میں ویکسین لگوانا ضروری قرار

ڈیوٹی دینے یا کام کرانے کے لیے وہی لوگ جاسکیں گے جو ویکسین لے چکے ہوں

سعودی عرب میں تمام سرکاری و نجی اداروں، تعلیمی اداروں ، تقریبات اور تجارتی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے ویکسین لگوانا ضروری قرار دیا گیا ہے۔

ڈیوٹی دینے یا کام کرانے کے لیے وہی لوگ جاسکیں گے جو ویکسین لے چکے ہوں جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کے لیے بھی ویکسین لازمی ہوگی۔

فیصلے کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔

About The Author