دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ماونٹ ایورسٹ کو سر کر لیا

سرباز خان ایک ماہ میں 8 ہزار میٹر سے بلند 2 چوٹیاں سر کرنے میں کامیاب

 دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ پر سبز ہلالی پرچم بلند
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ماونٹ ایورسٹ کو سر کر لیا

سرباز خان اب تک 8 ہزار میٹر سے بلند 7 چوٹیاں سر کر چکے ہیں
سرباز خان ایک ماہ میں 8 ہزار میٹر سے بلند 2 چوٹیاں سر کرنے میں کامیاب

سرباز خان نے رواں برس16 اپریل کو انا پرنا چوٹی کو سر کیا تھا
سرباز خان انا پرنا کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں

سرباز خان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ سے ہے
دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ پر 24 گھنٹے میں دوسری مرتبہ سبز ہلالی پرچم بلند

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ماونٹ ایورسٹ کو سر کر لیا
سرباز خان اب تک 8 ہزار میٹر سے بلند 7 چوٹیاں سر کر چکے ہیں

سرباز خان ایک ماہ میں 8 ہزار میٹر سے بلند 2 چوٹیاں سر کرنے میں کامیاب
سرباز خان نے رواں برس16 اپریل کو انا پرنا چوٹی کو سر کیا

سرباز خان انا پرنا کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں
سرباز خان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ سے ہے

About The Author