سعودی عرب آنے والوں کے لئے ہیلتھ انشورنس لازمی قرار عمرہ زائرین کے لئے بھی ہیلتھ انشورنس کروانا لازمی قرار دیا گیا ہے
سعودی کونسل آف کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کی جانب سے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں
جس کے مطابق سیاحت، زیارت اوت عمرہ کے مقصد سے سعودی عرب آنے والے غیر ملکیوں کو ہیلتھ انشورنس برائے کورونا وائرس لازمی کروانے کا پابند بنایا گیا ہے
جس کا مقصد سیاھت، زیارت اور عمرہ پر آنے والوں کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر طبی سہولیات فراہم کرنا ہے
ہیلتھ انشورنس سے کورونا وائرس کا شکار ہونے والوں کو علاج معالجے کی سہولیات،
قرنطینہ اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی
اس سے قبل سعودی کونسل آف کوپرائٹو ہیلتھ انشورنس کی جانب سے مملکت سے
باہر سے اقامہ ہولڈرز کے عزیز و اقارب اور فیملی ممبران کے لئے ہیلتھ انشورنس کروانا لازمی قرار دیا گیا تھا
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس