دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی اُردو یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ ملتوی

سلیکشن بورڈ کی آئندہ تاریخ کا اعلان عیدالفطر کے بعد صورتحال کا جائزہ لے کر کیا جائے گا

کراچی

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم کے مطابق جامعہ اردو کا سلیکشن بورڈ جو کہ 29اپریل 2021 سے شروع ہونا تھا۔19- Covid کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر

موخر کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں جاری کئے گئے

تمام خطوط منسوخ کئے جاتے ہیں سلیکشن بورڈ کی آئندہ تاریخ کا اعلان عیدالفطر کے بعد

صورتحال کا جائزہ لے کر کیا جائے گا اور اس حوالے سے نئے خطوط جاری کئے جائیں گے۔

About The Author