بھارتی ریاست آسام اور بہار میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے
جن کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی، لوگ خوف کی وجہ سے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے،
زلزلے کا مرکز سونت پور کے قریب زیر زمین 17 کلومیٹر بتایا گیا ہے۔
زلزلے کے بعد 4 اعشاریہ 3 اور 4 اعشاریہ 4 کے دو آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے ہیں ۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس