دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اردن نے بھی بھارت سے پروازوں پر پابندی لگا دی

بھارت میں اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد ہو گئی۔

اردن نے بھی بھارت میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر بھارت

سے پروازوں پر14روز کیلئے پابندی لگادی ہے۔

اردن کے وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ بھارت سے پروازوں پر پابندی کا فیصلہ

وہاں کورونا صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا گیا۔

واضح رہے کہ بھارت میں کورونا کی وبا بےقابو ہوگئی ہے

بھارت میں اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد ہو گئی۔

دارالحکومت دلی میں لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی ہے

About The Author