دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انجینئرز نے گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا پینٹ تیار کرلیا

انڈیانا کے انجینئرز نے سفید رنگ کا ایک ایسا پینٹ تیار کیاہے جو گرمیوں میں گھروں کو ٹھنڈا رکھے گا

انڈیانا کے انجینئرز نے سفید رنگ کا ایک ایسا پینٹ تیار کیاہے جو گرمیوں میں گھروں کو ٹھنڈا رکھے گا۔

یہ سفید رنگ کا پینٹ دیواروں اور عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور دھوپ کی شدت کو کم کرتا ہے۔

اس سفید پینٹ کے استعمال سے ایئرکنڈیشن ٹیکنالوجی کی ‏ضرورت نہیں پڑے گی۔

ایک سے دو سال میں یہ پینٹ بازار میں فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔

About The Author