دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سبزیاں فروخت کرنے والابندر

بندر سبزی کی دکان پر بہت سی سبزیوں میں گھرا ہوا بیٹھا ہے

بھارت میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہے

جس میں ایک بندر سبزیاں فروخت کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بندر سبزی کی دکان پر بہت سی سبزیوں میں گھرا ہوا بیٹھا ہے

اور ایسے بیٹھا دکھائی دے رہا ہے جیسے وہ یہ سبزیاں فروخت کر رہا ہے۔

About The Author