دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلی عثمان بزدار بنے بہاولپور کی ایک بچی کی آواز

10 سالہ بچی مریم کے مرض کے بارے میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

لاہور:

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بہاولپور سے تعلق رکھنے والی چہرے کے پیدائشی مرض میں مبتلا10 سالہ بچی مریم کی آواز بن گئے

 10 سالہ بچی مریم کے مرض کے بارے میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
وزیر اعلی عثمان بزدار نے ویڈیوکا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر 10 سالہ بچی مریم کے علاج معالجے

کا حکم دیا
پنجاب حکومت بچی مریم کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرے گی

 بچی مریم کا علاج جہاں بھی ممکن ہوا پنجاب حکومت کرائے گی

 مریم میری اپنی بیٹیوں کی طرح ہے، اس کے مرض کا علاج کرانا میرا فرض ہے

عثمان بزدار وزیر اعلی عثمان بزدار کا بچی مریم کے علاج معالجے کے لئے

میڈیکل بورڈ جلد تشکیل دینے کی ہدایت میڈیکل بورڈ بچی مریم کا معائنہ کر کے اپنی سفارشات پیش کرے گا

About The Author