وہیل مچھلی ہاتھ سے خوراک لینے کشتی پر کیسے آگئی
دل دہلا دینے والا یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے ساحل پر پیش آیا جب ایک فیملی کشتی میں سمندرکی سیر کر رہی تھی۔
51 سالہ مارینو اپنی بیٹی اور دیگر اہلخانہ کے ساتھ مچھلیوں کو خوراک ڈال رہا تھا کہ ایک ڈولفن نے چھلانگ لگا کر ان کے ہاتھ سے خوراک لینے کی کوشش کی۔
مچھلی کی ٹکر اتنی زوردار تھی کی کہ مارینو سمندر میں جا گرا جہاں بہت ساری مچھلیاں گھوم رہی تھیں۔ یہ سب اتنی رفتار سے ہوا کہ پاس کھڑی لڑکی صرف دیکھتی رہ گئی اور اپنے باپ کو بچانے میں ناکام رہی۔
خوش قسمتی سے ایک اور کشتی قریب ہی گھوم رہی تھی اور وہیل کے حملے سے قبل ہی اس میں سوار لوگوں نے مینو کو پانی سے نکال لیا۔
مچھلی کی ٹکر سے سمندر میں گرنے والے شخص نے ڈیلی میل کو بتایا کہ’مجھے بالکل پتا نہیں چلا اور میں خود کو مچھلیوں کے درمیان گھرا دیکھ کر پریشان ہوگیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ ہم گھر واپس لوٹ رہے تھے کہ ہماری نظر اچانک مچھلیوں پر پڑی اور کشتی کا ملاح ہمیں واپس سمندر میں لے گیا اور پھر یہ حادثہ پیش آیا۔
کشتی کے مالک کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے مچھلی نے درمیان میں ٹکر نہیں ماری ورنہ ہم سب سمندر میں گر چکے ہوتے۔ مچھلی کی ٹکر سے کشتی میں سوراخ بھی ہوگیا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس