دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خبردار مفت کا وائی فائی آپ کی ساری معلومات چرا سکتا ہے

آن لائن شاپنگ کے دوران عوام کو ہاٹ سپاٹ اور محفوظ نیٹ ورکس استعمال کرنے کا مشورہ دیا

خبردار مفت کا وائی فائی آپ کی ساری معلومات چرا سکتا ہے

متحدہ عرب امارات حکومت نے شہریوں کو خبردار کر دیا

اماراتی حکومت نے شہریوں کو کہا ہے کہ آن لائن شاپنگ کے دوران پبلک وائی فائی کے

استعمال سے گریز کریں،، شاپنگ مالز اور دیگر عوامی مقامات پر اوپن وائی فائی کے

استعمال کے دوران ہیکرزصارفین کی ذاتی معلومات چرا سکتے ہیں،

حکام نے آن لائن شاپنگ کے دوران عوام کو ہاٹ سپاٹ اور محفوظ نیٹ ورکس استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

About The Author