جنوری 9, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

متحدہ عرب امارات، کویت، قطر اور دیگر خلیجی ریاستوں میں بھی آج رمضان کا چاند دیکھا جائے گا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے سعودی عرب کی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے لوگوں سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان

المبارک کا چاند دیکھنے والے اپنی گواہی ریکارڈ کروا سکتے ہیں۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب

میں آج چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ متحدہ عرب امارات، کویت، قطر اور دیگر خلیجی ریاستوں میں بھی آج

رمضان کا چاند دیکھا جائے گا۔

About The Author