دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب، ملک سے غداری کے الزامات تین فوجی اہلکاروں کو سزائے موت

سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ تینوں فوجی اہلکاروں نے ملکی سلامتی کو داو پر لگایا

سعودی عرب میں ملک سے غداری کے الزامات ثابت ہونے پر تین فوجی اہلکاروں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ تینوں فوجی اہلکاروں نے ملکی سلامتی کو داو پر لگایا

سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ تین فوجی اہلکاروں جن میں

محمد بن احمد، ساحر بن عیسی، حمود بن ابراہیم پر ملک دشمنوں کے ساتھ ملکر ملکی سلامتی کے

خلاف سازش کرکے ملک و قوم کے ساتھ غداری کے مرتکب ہوئے تینوں کے خلاف

عدالتی کاروائی مکمل کی گئی اور الزامات ثابت ہونے پر انہیں پھانسی دے دی گئی ہے

About The Author