دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد13کروڑ42لاکھ سے زائد ہوگئی

روس میں کورونا مریضوں کی تعداد46لاکھ14ہزارسےزائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد13کروڑ42لاکھ سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد29لاکھ8ہزارسے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا سےصحت یاب افراد کی تعداد10کروڑ81لاکھ سے زائد ہوگئی

امریکا میں کورونا مریضوں کی تعداد3کروڑ16لاکھ سے زائد ہوگئیامریکا میں

مزید675افرادہلاک،ہلاکتیں5لاکھ73ہزارسے زائد ہوگئیں

بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ30لاکھ سے زائد ہوگئی

بھارت میں مزید802افراد ہلاک،ہلاکتیں ایک لاکھ67ہزارسے زائد ہوگئیں

روس میں کورونا مریضوں کی تعداد46لاکھ14ہزارسےزائد ہوگئی

رو س میں مزید365افراد ہلاک،ہلاکتیں ایک لاکھ18ہزارسے زائد ہوگئیں

برطانیہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد43لاکھ70ہزارسےزائد ہوگئی

برطانیہ میں کورونا سے مزید53افراد ہلاک،ہلاکتیں ایک لاکھ26ہزارسےزائد ہوگئیں

اٹلی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد37لاکھ17ہزارسے زائد ہوگئی

اٹلی میں مزید487افرادہلاک،ہلاکتیں ایک لاکھ12ہزارسے زائد ہوگئیں

About The Author