امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں گن وائلنس پر قابو پانے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے
وائٹ ہاؤس میں گن وائلنس سے متاثرین کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ
گن وائلنس ایک وبا بن چکا ہے، گن وائلنس پر قابو پانے کے لیے گھروں میں تیار شدہ اسلحہ کو خصوصی طور پر ٹارگٹ کیا جائے گا
گھروں میں تیار ہونے والے اس اسلحہ کا سیریل نمبر نہیں ہوتا، اور بچے بھی اسے آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں
صدر بائیڈن ایک ایگزیکٹیو آرڈر کے زرئعے گھوسٹ گنز کی تعداد کم کرنے کا حکم جاری کریں گے۔
حال ہی میں ریاست جارجیا اور کولوراڈو میں ماس شوٹنگ میں اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے تھے
جس کے بعد صدر بائیڈن نے یہ اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور