دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت میں کورونا وائرس تیزی سےپھیل رہا ہے

لاکھوں کیس سامنے آنے کے بعدگجرات اور پنجاب میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

بھارت میں کورونا وائرس تیزی سےپھیل رہا ہے

لاکھوں کیس سامنے آنے کے بعدگجرات اور پنجاب میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

بھارت میں دوسری مرتبہ ایک لاکھ سے زائد کورونا کیسز سامنے آنے پر گجرات کے 20 شہروں اور

پنجاب بھر میں آج سے رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

مہاراشٹر سمیت 8 ریاستوں میں80 فیصد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر میں کورونا ویکسین کم پڑنے پر کچھ ویکسی نیشن سینٹر بند کردیئے گئے۔

About The Author