دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی اے کا لاہور سے شمالی علاقہ جات کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز

لاہور ائرپورٹ پر مسافروں کی جانب سے نئی پرواز کا خیر مقدم کیا گیا

پی آئی اے نے لاہور سے شمالی علاقہ جات کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا۔

علامہ اقبال ائرپورٹ سے پہلی پرواز سکردو کے لئے روانہ ہو گئی

لاہور ائرپورٹ پر مسافروں کی جانب سے نئی پرواز کا خیر مقدم کیا گیا

ترجمان قومی ائرلائن کے مطابق ہفتہ وار دو پروازیں روانہ ہوں گی۔

آج پہلی پرواز سے ایک سو ترپن مسافر روانہ ہوئے

پی آئی اے اندرون ملک مسافروں کی سہولت کے لئے مختلف شہروں کو فضائی رابطہ سے

منسلک کر رہی ہے۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے

سیاحت کے فروغ کے لئے اپنا قومی کردار ادا کر رہی ہے

جبکہ لاہور سے سوات کے لئے بھی پروازیں شروع کی گئی ہیں

About The Author