دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روس میں خوبصورت قطبی ہرنوں کی دل آویز ویڈیو

ڈرون سے حاصل کی گئی فوٹیج میں سیکڑوں قطبی ہرن ایک دائرے میں سرپٹ دوڑ رہے ہیں

روس میں خوبصورت قطبی ہرنوں کی دل آویز ویڈیو سامنے آئی ہیں

ویڈیو دیکھ کر ہرنوں کے سائیکلون کا گمان ہوتا ہے
ڈرون سے حاصل کی گئی فوٹیج میں سیکڑوں قطبی ہرن ایک دائرے میں سرپٹ دوڑ رہے ہیں،، جسے

دیکھ کر قطبی ہرنوں کے سائیکلون کا گمان ہوتا ہے،، شمال مغربی روس میں یہ ویڈیو اس وقت لی بنائی گئی،

جب ویکسینیشن کے دوران ڈر کی وجہ سے ہرنوں کا جھنڈ دائرے کی شکل دوڑنے لگا۔

ہرن خطرے کی صورت دائرے میں سرپٹ دوڑ کر شکاری کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔

About The Author