دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپین، کشتیوں کے زریعے منشیات اسمگلنگ کرنے والے گروہ گرفتار

گروہ تیز رفتارموٹربوٹس کے زریعے مراکش سے اسپین منشیات اسمگلنگ میں ملوث تھا

سپین میں تیز رفتار کشتیوں کے زریعے منشیات اسمگلنگ کرنے والے گروہ کے

ایک سو کارکن دھر لیے گئے
ہسپانوی پولیس نے اسمگلروں کے قبضے سے پانچ ٹن ہشیش اور دو سو تیس کلوگرام مارجوانا بھی

برآمد کی

گروہ تیز رفتارموٹربوٹس کے زریعے مراکش سے اسپین منشیات اسمگلنگ میں ملوث تھا۔

About The Author