دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرانس میں ملک گیر کورونا لاک ڈاون پر عمل درآمد شروع ہو گیا

دارالحکومت پیرس میں لاک ڈاون پر عمل درآمد کے لیے ہزاروں پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

فرانس میں ملک گیر کورونا لاک ڈاون پر عمل درآمد شروع ہو گیا

دارالحکومت پیرس میں لاک ڈاون پر عمل درآمد کے لیے ہزاروں پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

اتوار

سے شروع ہونے والے نئے لاک ڈاون کے تحت پابندیوں کا دائرہ کار ملک بھر تک پھیلا دیا گیا،، اسکول، ریسٹورنٹ اورغیر ضروری کاروباربند رہیں گے

دارالحکومت پیرس سمیت فرانس کے شمالی اور جنوبی حصوں میں دو ہفتے پہلے ہی لاک ڈاون کا اطلاق ہو چکا تھا۔

About The Author