دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیدرلینڈز میں آسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کا استعمال روک دیا گیا

آسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے پر خاتون کی موت واقع ہوئی

خاتون کی ہلاکت کے بعد نیدرلینڈز میں آسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کا استعمال روک دیا گیا

آسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے پر خاتون کی موت واقع ہوئی،، جس پر ڈچ حکومت

نے ساٹھ سال سے کم عمر افراد کے لیے آسٹرازینیکا ویکسین پر عارضی پابندی عائد کردی،، فیصلے سے

دس ہزار افراد کی ویکسینیشن منسوخ ہوئی ہے،، اس سے پہلے جرمنی میں آسٹرازینیکا ویکسین کا استعمال

روک دیا گیا تھا۔

About The Author