دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی کھلاڑی عرفان محسود نے انڈیا کا عالمی ریکارڈ توڑدیا

عرفان محسود نے انڈیا کے روہتاش چوہدری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

ڈی آئی خان

پاکستان کے کھلاڑی عرفان محسود نے انڈیا کا عالمی ریکارڈ توڑ
عرفان محسود نے انڈیا کے روہتاش چوہدری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

انڈیا کےروہتاش چوہدری نے 80 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک

منٹ میں 51 پش آپس کئے تھے
2016 سے یہ ریکارڈ انڈیا کے پاس تھا
پاکستان کے عرفان محسود نے ایک منٹ میں 58 پش اپس کر کے ریکارڈ اپنے نام کرلیا

عرفان محسود کے ٹوٹل 41 گینیز ورلڈ ریکارڈ ہوگئے

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے ذریعہ ریکارڈ کی تصدیق کرلی ہے
اس سے پہلے بھی عرفان محسود نے امریکہ

برطانیہ،عراق،اٹلی، فلیپائن، مصر،انڈیا کے کئی ریکارڈز

پاکستان کے نام کر چکا ہیں
انڈیا کا ریکارڈ توڑ کر فخر محسوس کررہا ہوں

ریکارڈ بنانے کےکئے دن رات محنت کی

انڈیا کا ریکارڈ توڑ کر الگ خوشی ہوتی ہے

 

About The Author