دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نابینا خاتون کوسروس فراہم کرنے سے انکار اوبر کو مہنگا پڑ گیا

جس کی وجہ سے کمپنی اسے رائڈ فراہم کرنے سے مسلسل انکار کر رہی ہے

نابینا خاتون کوسروس فراہم کرنے سے انکار اوبر کو مہنگا پڑ گیا

امریکہ میں کمپنی پر گیارہ لاکھ ڈالر جرمانہ ہو گیا

سان فرانسیسکو میں ایک خاتون نے 2018 میں اوبر کے خلاف دعوٰی کیا تھا

جس میں کہا گیا کہ نابینا ہونے کی وجہ سے اس کے پاس ایک گائیڈ ڈاگ ہے

جس کی وجہ سے کمپنی اسے رائڈ فراہم کرنے سے مسلسل انکار کر رہی ہے

مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ثالث نے اوبر پر گیارہ لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا

About The Author