دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تائیوان،ٹرین حادثے میں چون مسافر ہلاک اور درجنوں زخمی

آٹھ بوگیوں پر مشتمل ٹرین زیر زمین سرنگ میں پٹڑی سے اتر گئی

تائیوان میں ٹرین حادثے میں چون مسافر ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں

آٹھ بوگیوں پر مشتمل ٹرین زیر زمین سرنگ میں پٹڑی سے اتر گئی،، جس سے ٹرین سرنگ کی دیواروں

سے ٹکرا گئی،، ٹرین میں پانچ سو افراد سوار تھے، حادثے میں ڈرائیور سمیت چون مسافر

ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے، زخمیوں کا تائیوان کےمختلف اسپتالوں میں علاج جاری ہے۔

 

About The Author