دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:چڑیا گھر میں سفید شیر کا بچہ ہلاک ہوگیا

چند روز قبل چڑیا گھر میں سفید شئرنی نے بچہ دیا تھا

لاہور:

چڑیا گھر میں سفید شیر کا بچہ ہلاک ہوگیا

چند روز قبل چڑیا گھر میں سفید شئرنی نے بچہ دیا تھا

شیر کے بچے کو مصنوعی طریقے سے فیڈ کرایا جارہا تھا۔چڑیا گھر انتظامیہ

شیرنی نے پیدائش کے بعد بچے کو قبل نہیں کیا تھا

شیر کا بچہ کمزوری کے باعث ہلاک ہوا۔ چڑیا گھر انتظامیہ

چڑیا گھر میں تین مادہ اور دو نر سفید شئر موجود ہیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر

About The Author