دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز تک موسم گرم رہے گا

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار شہر قائد آئندہ تین روز تک ہیٹ ویو کے زیر اثر رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز تک موسم گرم رہے گا

اور آج بھی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40-41ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے

اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 7 فیصد ہے شہر قائد آئندہ تین روز تک ہیٹ ویو کے زیر اثر رہے گا

تین اپریل تک سورج شہریوں کا امتحان لے گا

شمال کی سمت سے ہوا کی رفتار 13کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ اس وقت مطلع صاف ہے ،

ہوا کی سمت تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے

About The Author