اسلام آباد: روزنامہ جنگ کے صحافی مہتاب حیدر نے بتایا ہے کہ فریڈم آف ایکسپریشن ا یسس منٹ انڈیکس میں پاکستان نے 100 میں سے صرف 30پوائنٹس حاصل کیے ، جس نے سال 20میں 60انڈیکیٹرز کے ساتھ ملک کی کارکردگی کی نگرانی کی ،میڈیا کی معاملات برائے جمہوریت کے ذریعہ شائع ہونے والی ایک نئی تشخیصی رپورٹ کے مطابق ، 2020کے دوران اپنے شہریوں کے اظہار رائے کے حق کے لئے قانونی اور عملی تحفظات کے ضمن میں پاکستان نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان فریڈم آف ایکس پریشن رپورٹ 2020 بدھ کے روز ایک ویبینار کے ذریعے لانچ کی گئی، رپورٹ کے آغاز کے موقع پر پاکستان میں یورپی یونین (EU) کے سفیر آنڈرولا کمینارا نے کہا ، آج کی رپورٹ پاکستان میں آزادی اظہار کی حالت کا ایک جامع تجزیہ پیش کرتی ہے اور اس کے رجحانات سے متعلق کچھ روشنی ڈالتی ہے،آزادی اظہار رائے بنیادی حقوق کے یورپی چارٹر میں شامل ہے۔ یہ پاکستان کے جی ایس پی ،بین الاقوامی انسانی حقوق کے کنونشنز کو برقرار رکھنے کے عزم اور یورپی یونین اور پاکستان کے مابین اسٹریٹجک انگیج منٹ پلان میں ایک اہم ترجیح بھی ہے۔سفیر کمینہارا نے کہا کہ جیسا کہ اس رپورٹ میں صحافیوں کی صورتحال اور حملوں ، دھمکیوں اور ہراساں کرنے کی تصدیق ہوتی ہے۔
یہ بھی پڑھیے:
جناب! عوام کو ہلکا نہ لیں۔۔۔عاصمہ شیرازی
’لگے رہو مُنا بھائی‘۔۔۔عاصمہ شیرازی
یہ دھرنا بھی کیا دھرنا تھا؟۔۔۔عاصمہ شیرازی
نئے میثاق کا ایک اور صفحہ۔۔۔عاصمہ شیرازی
https://fb.watch/4tqfvX3xtd/
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر