سر کے درد والوں کیلئے اچھی خبری ہے
برطانیہ میں میگرینز یا سر در کے علاج کی دوا تیار کر لی گئی ہے
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فریمانیزیومیب نامی دوا کی آزمائش ان مریضوں پر کی گئی
جن کی زندگی سر درد نےاجیرن بنا رکھی تھی، جینفر نامی ایک مریضہ کا کہنا ہے کہ
دوا کے استعمال کے بعد انھوں نے سرد درد سے نجات حاصل کی
برطانیہ میں دوا کے استعمال کی باقاعدہ اجازت دے دی گئی ہے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس