دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خبردار، باتھ روم میں موبائل فون چارجنگ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے

روس میں خاتون باتھ روم میں فون چارجنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئیں

خبردار،،، باتھ روم میں موبائل فون چارجنگ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے

روس میں خاتون باتھ روم میں فون چارجنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئیں

پچیس سالہ خاتون چارجنگ کے دوران فون استعمال کر رہی تھیں، اس دوران ایکسٹنشن لیڈ پانی میں گر

گئی

جس کی وجہ سے خاتون کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئیں، خاتون کے چار سالہ بچے نے

باتھ روم میں ماں کو مردہ حالت میں پا کر اہل خانہ کو آگاہ کیا۔

About The Author