دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ میں ایشیائی امریکیوں پرحملوں کے خلاف مظاہرے

مظاہرین نے ایشیائی امریکیو کی حفاظت یقینی بنانے کا مطالبہ بھی کیا،

امریکہ میں ایشیائی امریکیوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔

نیویارک میں ایشیائی امریکیوں پر حملوں کے خلاف متعدد ریلیز ہوئیں، ریلیوں میں ایشیاء سے

تعلق رکھنے والے امریکی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا

رکھے تھے جن پر نسل پرستی کے خلاف نعرے درج تھے، مظاہرین نے ایشیائی امریکیوں

کی حفاظت یقینی بنانے کا مطالبہ بھی کیا، امریکہ میں حال ہی میں چھ ایشیائی خواتین سمیت

آٹھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا۔

About The Author