دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئس لینڈ کے مشہور آتش فشاں سےلاوا نکلنے کا عمل جاری

ماہرین نے کہا ہے کہ اس آتش فشاں سے لاوا اگلنے کا سلسلہ کئی ماہ تک جاری رہ سکتا ہے

یورپی ملک آئس لینڈ کے مشہور آتش فشاں سےلاوا نکلنے کا عمل جاری ہے

آتش فشاں کے قریب میلے کا سماں ہے

رات کے وقت اگلتا لاوا دیکھنے کے لیے آتش فشاں کے گرد لوگوں کی بڑی تعداد موجود

ہے،، کچھ من چلے موج مستیوں میں بھی مصروف ہیں، آتش فشاں کے قریب میلے کا سماں

ہے

ماہرین نے کہا ہے کہ اس آتش فشاں سے لاوا اگلنے کا سلسلہ کئی ماہ تک جاری رہ سکتا ہے۔

About The Author