دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی وزیراعظم کے دورہ بنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکہ میں آج بھی احتجاج

مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم کے دورے کے خلاف بھی سخت احتجاج کیا

بھارتی وزیراعظم کے دورہ بنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکہ میں آج بھی احتجاج ہوا۔

مظاہرین نے جمعہ کو احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے

چار افراد کے قتل کی بھی شدید مذمت کی

مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم کے دورے کے خلاف بھی سخت احتجاج کیا

شرکاء کا کہنا تھا کہ نریندر مودی دہشت گرد اور گجرات کا قصاب ہے

بنگلہ دیش کے مسلمان اسے اپنی سرزمین پر دیکھنا نہیں چاہتے۔

About The Author