دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سچن ٹنڈولکر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔انہوں نے تحریر کیا کہ مجھے میں کورونا کی علامات زیادہ نہیں ہیں

سچن ٹنڈولکر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

بھارت کے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا کہ تمام تر احتیاط کے باوجود میرا

کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔انہوں نے تحریر کیا کہ مجھے میں کورونا کی علامات زیادہ نہیں ہیں۔ میں نے

خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور ڈاکٹر سے مسلسل رابطے میں ہوں اور ان کی ہدایات پر عمل کر

رہا ہوں۔

About The Author