چالیس سال سے زائد عمر کی شاندار شخصیات میں کون سب سے آگے؟
51 سالہ گلوکارہ جیننفر لوپیز نے چالیس سال سے زائد عمر کی شاندار ترین شخصیت کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
جینیفر لوپیز نے 52 سالہ جینیفر آنسٹن، 40 سالہ کم کردیشین اور 46 سالہ وکٹوریہ بیکھم کو شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔
ایک سروے کے مطابق 38 فیصد برطانوی خواتین کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہوں گی اگر وہ بڑھاپے میں جینیفر لوپیز جیسی دکھائی دیں گی۔
دوسرے نمبر پر باون سالہ اداکارہ جینیفر آنسٹن رہیں، 34 فیصد برطانوی خواتین نے ان کے جیسا دکھنے کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ اس سروے میں 31 فیصد کے ساتھ چالیس سالہ کم کردیشین کا تیسرا نمبر رہا۔
سروے کے مطابق 40 سال سے زائد عمر میں 31 فیصد برطانوی خواتین 40 سالہ کم کردیشین جیسے دِکھنا چاہتی ہیں۔
ادھیڑ عمری میں 52 سالہ وِل سمتھ کی طرح 30 فیصد حضرات جبکہ 46 سالہ وکٹوریہ بیکھم کی طرح 28 فیصد جب کہ ان کے 45 سالہ شوہر ڈیوڈ بیکھم کے جیسا 23 فیصد افراد دکھائی دینا چاہتے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس