دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فائزرکمپنی کا کورونا کی ایک اور دوا کی جانچ کے لیے کلینیکل ٹرائلز کا آغاز

نئی تیار کی گئی دوا ادویات کی ایک مخصوص قسم سے تعلق رکھتی ہے جس کو پروٹیز 'انحیبی ٹرز' کہتے ہیں

فائزرکمپنی نے کورونا کی ایک اور دوا کی جانچ کے لیے کلینیکل ٹرائلز کا آغاز کیا ہے

اینٹی وائرل دوائی کی ٹیسٹنگ کا پہلا مرحلہ امریکہ میں شروع ہوا ہے،، کوویڈ 19 کے علاج

کے لئے تیار کی گئی یہ تجرباتی دوا،، منہ کے ذریعے استعمال ہو گی،، نئی تیار کی گئی دوا

ادویات کی ایک مخصوص قسم سے تعلق رکھتی ہے جس کو پروٹیز ‘انحیبی ٹرز’ کہتے ہیں

About The Author