دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت میں کورونا وائرس نے خطرے کی ایک اور گھنٹی بجا دی

کورونا کی نئی قسم کے دو سو چھ نئے کیسز سامنے آ گئے

بھارت میں کورونا وائرس نے خطرے کی ایک اور گھنٹی بجا دی

کورونا کی نئی قسم کے دو سو چھ نئے کیسز سامنے آ گئے

ریاست مہاراشٹرا میں سامنے آنے والے کورونا وائرس میں دو مرتبہ جینیاتی تبدیلی نوٹ کی

گئی، بھارتی حکام کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم کے

نو کیس سامنے آئے ہیں، بھارت میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ سترہ لاکھ سے زائد کیسز

سامنے آ چکے ہیں ، جبکہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار افراد لقمہ اجل بنے ہیں

About The Author