لندن،کورونا کی تیسری لہر کے سائے برطانیہ پر منڈلانے لگے
برطانیہ نے کورونا لاک ڈاؤن پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان کر دیا
برطانیہ سے باہر سیر و تفریح اور غیر ضروری سفر کی اجازت نہیں ہوگی
ملک سے باہر غیر ضروری سفر پر 5ہزارپاوَنڈز جرمانہ ہوگا،برطانیہ
خلاف ورزی پر 5 ہزار پاونڈز جرمانہ ادا کرنا ہوگا،برطانوی حکام
کرونا لاک ڈاؤن قوانین اور سفری پابندیوں کا اطلاق اگلے ہفتے سے ہوگا
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس