پاک بھارت آبی مذاکرات،2سال بعددوبارہ مذاکرات شروع
انڈس واٹرکمیشن کاپاکستانی وفدواہگہ کےراستےبھارت روانہ
پاکستان اوربھارت کےمابین23اور24مارچ کونئی دہلی میں مذاکرات ہوں گے
2روزہ مذکرات سندھ طاس معاہدےکی شقوں کےمطابق ہورہےہیں،مہرعلی شاہ
پاکستان کےرتلےڈیم،پکل ڈل،کشن گنگااورچیلی کوم پرتحفظات ہیں،مہرعلی شاہ
ہم چارڈیموں سےمتعلق اپنےتحفظات بھارت کےسامنےرکھیں گے،مہرعلی شاہ
ہم اپنےاصولی موقف کےساتھ دہلی جارہےہیں،مہرعلی شاہ
پاکستان نےہمیشہ سندھ طاس معاہدےکی پاسداری کی ہے،انڈس کمشنر
بھارت کوپابندکریں گےکہ سیلابوں،مون سون سےمتعلق پیشگی ڈیٹاشیئرکرے،مہرعلی شاہ
بھارت سےاگلی ملاقات کی تاریخ بھی طےکرکےآئیں گے،مہرعلی شاہ
پانی کےتنازعات کےحل کیلئےمسلسل بات چیت ضروری ہے،مہرعلی شاہ
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس