دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخواکی نرس رئیسہ گل صدارتی تمغہ برائےحسن کارکردگی کےلئے نامزد

رئیسہ گل کو طب کے شعبے میں گراں قدرخدمات پر ایوان صدر میں ایوارڈ سےنوازا جائے گا

خیبرپختونخواکی نرس رئیسہ گل صدارتی تمغہ برائےحسن کارکردگی کےلئے نامزد

رئیسہ گل کو طب کے شعبے میں گراں قدرخدمات پر ایوان صدر میں ایوارڈ سےنوازا جائے گا

نوشہرہ کی رئیسہ گل نے اپنے شعبے میں پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل کی ہے

نرس رئیسہ گل نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور سے 1979 میں نرسنگ ڈپلومہ حاصل کیا

نرسنگ کے شعبے میں خیبرپختونخوا سے پرائڈ آف پرفارمنس کے لئے نامزد دوسری نرس ہیں

About The Author