دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس نزلہ، زکام کی طرح موسمی بیماری بن جائے گا

جس سے اُن میں کورونا سے لڑنے کی قوتِ مدافعت پیدا ہوگی

وقت کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس نزلہ، زکام کی طرح موسمی بیماری بن جائے گا

اقوام متحدہ نے انکشاف کردیا

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آنے والی دہائیوں میں بہت سے لوگوں کو بچپن میں ہی اس کا سامنا کرنا پڑے گا

جس سے اُن میں کورونا سے لڑنے کی قوتِ مدافعت پیدا ہوگی

جو مستقبل میں سنگین بیماریوں سے بچائیں گی

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ویکسین کے آنے کے بعد بھی ماسک اور

احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کرنا لازمی ہے۔

About The Author