دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا کے ساتھ 18 ماہ تک مذاکرات کیے، ترجمان افغان طالبان

یکم مئی تک فوجی انخلا نہیں ہوا تو معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی

امریکا کے ساتھ 18 ماہ تک مذاکرات کیے، ترجمان افغان طالبان

امریکا 14 ماہ میں افغانستان نے فوج نکالنے پر متفق ہوا

امریکا کو یکم مئی تک فوجی انخلا کا وعدہ پورا کرنا چاہیے

یکم مئی تک فوجی انخلا نہیں ہوا تو معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی

اگر پھر طاقت کا استعمال ہوتا ہے تو اس کا ردعمل ضرور ہوگا

امن معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیے

بین الافغان مذاکرات کے بعد جنگ بندی کی طرف بڑھیں گے

About The Author