اب گوگل کروم میں رئیل ٹائم کیپشنز کا فیچر ڈیسک ٹاپ صارفین کو بھی دستیاب ہوگا
گوگل نے کروم ویب براؤزر میں لائیو کیپشنز فیچر متعارف کرادیا۔
لائیو کیپشنز ان ایبل کرنے پر صارفین اپنے براؤزر پر کسی آڈیو اور ویڈیو کو پلے کرکے اس کے انگلش سب ٹائٹلز کو دیکھ سکیں گے۔
گوگل کی جانب سے کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں لائیو کیپشنز کی آزمائش مئی 2020 سے کی جارہی تھی
اور اب تمام صارفین اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور